24 دسمبر، 2016، 11:31 AM

وزیر صحت کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

وزیر صحت کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت نے مہر خبررساں ایجنسی کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سید حسن ہاشمی نے مہر خبررساں ایجنسی کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔ وزیر صحت نے مہر نیوز ایجنسی کےدورے کے دوران  مہر کے نامہ نگار کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے اور مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے۔

News ID 1869212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha