خبررساں اجنسی نے نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کےلیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جگہ سوات میں ڈویژن کمانڈر میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز تقرری کے بعد اب میجر جنرل میجر جنرل آصف غفور کو پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور اس وقت سوات میں ڈویژن کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔
پاکستان کےلیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جگہ سوات میں ڈویژن کمانڈر میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کردیا گیا ہے۔
News ID 1869023
آپ کا تبصرہ