15 نومبر، 2016، 10:08 AM

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 12 داعش دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 12 داعش دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے 12سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق اس حملے میں داعش کا  اسلحہ اورگولہ بارود بھی تباہ ہوگیا۔

News ID 1868325

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha