مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں ادارہ حج و زیارت کے معاون حمید محمدی نے کہا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں دہشت گردانہ حملے میں 10 ایرانی زائرین شہید ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایک ایمبولینس کو خودکش حملہ آور نے ایرانی گاڑیوں کے درمیان دھماکے سے اڑا دیا ۔جس کے نتیجے میں ابھی تک 10 ایرانی زائر شہید ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زائرین زخمی ہوگئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں دہشت گردانہ حملے میں 10 ایرانی زائرین شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1868120
آپ کا تبصرہ