27 اکتوبر، 2016، 7:57 PM

پاکستان میں داعش کے حامیوں نے بھی عمران خان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان میں داعش کے حامیوں نے بھی عمران خان کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان میں لال مسجد کے خطیب اور وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت کرنے والے ملا عبدالعزیز نے بھی 2 نومبر کو تحریک انصاف کے دھرنے کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت ریاستی اداروں کیلئے خطرہ بن گئی ہے اور اس صورتحال میں نواز شریف کی حکومت سے نجات حاصل کرنا فرض بن گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں لال مسجد کے خطیب اور وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت کرنے والے ملا عبدالعزیز نے بھی 2 نومبر کو تحریک انصاف کے دھرنے کی  مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت ریاستی اداروں کیلئے خطرہ بن گئی ہے اور اس صورتحال میں نواز شریف کی حکومت سے نجات حاصل کرنا فرض بن گیا ہے۔ ادھر پولیس نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنون کی جم کر پٹائی کی ہے جبکہ  تحریک انصاف کے سربراہ  عمران خان نے اسلام آباد میں کارکنان پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں پر کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

News ID 1867894

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha