مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ خطیب مجلس نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور ان کے فضائل اور کمالات بیان کئے اور عزادروں نے مولائے کائنات کی عزاداری کرتے ہوئے نبی کریم (ص) اور ان کے اہلبیت (ع) کو پرسا دیا۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔
News ID 1865063
آپ کا تبصرہ