6 جولائی، 2015، 7:39 PM

رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا

رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا

تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنےکی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں عوام کے مخلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی ۔ مجلس عزا نماز ظہر و عصر کے بعد منعقد ہوئی ۔

News ID 1856407

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha