مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی ساس کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔تہران کی مسجد نور میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔ صدر حسن روحانی کی ساس مرحومہ سارا خاتون پیوندی کا گذشتہ ہفتہ سمنان میں انتقال ہوگیا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی ساس کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
News ID 1862880
آپ کا تبصرہ