رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی ، مجلس عزا نماز ظہر و عصر کے بعد منعقد ہوئی ۔ جس میں خطیب نے حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و مصائب اور ان کی مظلومیت کے بارے میں روشنی ڈالی۔

News Code 1856460

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =