حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا منعقد ہوں گی

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عظیم قربانی کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ محرم الحرام کی آٹھویں شب سے لیکر بارہویں شب تک جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ محرم الحرام کی آٹھویں شب سے لیکر بارہویں شب تک جاری رہےگا۔

ايام مراسم

تاريخ

نوخہ خواں

خطیب

عزاداری

شب اول

بدھ - ۲۹ مهر ۱۳۹۴

علی انسانی

حجت الاسلام والمسلمین صدیقی

منصور ارضی

شب دوم

جمعرات - ۳۰ مهر ۱۳۹۴

مهدی سماواتی

حجت الاسلام والمسلمین پناهیان

میثم مطیعی

شب سوم

جمعه - ۱ آبان ۱۳۹۴

حسین اکبری

حجت الاسلام والمسلمین عالی

محمود کریمی

شب چهارم

سنیچر - ۲ آبان ۱۳۹۴

 سید محمد موسوی

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی

محمد طاهری

شب پنجم

اتوار - ۳ آبان ۱۳۹۴

مرتضی طاهری

حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خاتمی

سعید حدادیان

مجلس عزا سے قبل ہرشب احکام اسلامی اور مسائل شرعی حجۃ الاسلام فلاح زادہ بیان کریں گے۔

News Code 1858942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =