بھارتی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

ممبئی جانے والی بھارتی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد طیارے کو بھوپال ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ممبئی جانے والی بھارتی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد طیارے کو بھوپال ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔بھارتی ذرائع کے مطابق پرندے کے ٹکرانے کے بعد طیارے نے بھوپال ایئر پورٹ پرہنگامی لیڈ نگ کی ۔ لینڈنگ کے دوران تمام مسافر محفوظ رہے۔

News Code 1862410

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha