عراقی فورسز نے فلوجہ میں 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

عراقی فورسز نے عراق کے شہر فلوجہ کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے شہر فلوجہ کے مشرق میں  ایک کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 20 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی تین گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

News Code 1861286

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =