29 جنوری، 2016، 3:20 PM

رمادی میں 60 وہابی دہشت گرد ہلاک

رمادی میں 60 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ صوبہ الانبار کے کمانڈ خالد احمد نے کہا کہ رمادی کے شمال میں الثرثار علاقہ میں 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ اس نے کہا کہ داعش دہشت گردوں کی 19 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے جن میں بم نصب کئے گئے تھے۔

News ID 1861424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha