7 جنوری، 2016، 8:20 PM

ایران کی سعودی عرب کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد

ایران کی سعودی عرب کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد

اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب سے تمام اقتصادی معاملات کو منسوخ کرتے ہوئےاس کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں حج و عمرہ پر بھی تا اطلاع ثانوی پابندی عائد رہے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب سے تمام اقتصادی معاملات کو منسوخ کرتے ہوئےاس کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں حج و عمرہ پر بھی تا اطلاع ثانوی پابندی عائد رہے گی۔ ایرانی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سعودی عرب کے شدت پسندانہ ، معاندانہ اور جاہلانہ اقدامات کا منطقی طریقہ سے جواب دینے پر غور کیا گیا اس اجلاس میں کابینہ کے اراکین نے سعودی عرب کے ساتھ تمام اقتصادی معاملات کو معطل اور منسوخ کرنے کی توثیق کرتے ہوئے حج و عمرہ پر بھی تا اطلاع ثانوی پابندی عائد کردی ہے۔

News ID 1860901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha