2 نومبر، 2015، 1:30 PM

یمن کے خلاف جنگ میں سعودی ،اسرائیلی اتحاد کا راز فاش

یمن کے خلاف جنگ میں سعودی ،اسرائیلی اتحاد کا راز فاش

ایک عرب ذرائع نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف سات ماہ سے جاری جنگ میں اسرائیل کی سعودی عرب کے ساتھ شرکت کا راز فاش کیا ہے یمن جنگ میں اسرائیل سعودی عرب کا بھر پور ساتھ دے رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خبر پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عوام کے خلاف سات ماہ سے جاری جنگ میں اسرائیل  کی سعودی عرب کے ساتھ شرکت کا راز فاش کیا ہے یمن جنگ میں اسرائیل سعودی عرب کا بھر پور ساتھ دے رہا ہے۔

یمن کے فوجی ذرائع نے بھی کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی بربریت میں اسرائیل بھی اہم کردار ادا کررہا ہے اور اسرائیلی فضائیہ سعودی عرب کا بھر پور تعاون کررہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل ملکر یمن کے صوبہ تعز میں وہابی دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی اور یہودی دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔

News ID 1859283

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha