جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 6 دہشتگرد ہلاک

پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے شرقی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 وہابی دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں  ایجنسی نےایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے شرقی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 وہابی دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شرقی میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے ایک مکان اور گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

News Code 1858222

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =