مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پرامریکی ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گيا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈرون حملےکےنتیجےمیں گاڑی میں سوار2 افراد ہلاک ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں موجود 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پرامریکی ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گيا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1877617
آپ کا تبصرہ