25 جولائی، 2015، 8:01 PM

شامی صدر کا فراریوں کے لئے عام معافی کا اعلان

شامی صدر کا فراریوں کے لئے عام معافی کا اعلان

شام کے صدر بشار اسد نے جنگ سے فرار ہونے والوں کے لئے عام معافی کا فرمان صادر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے جنگ سے فرار ہونے والوں کے لئے عام معافی کا فرمان صادر کیا ہے۔ شامی صدر آج شام میں دہشت گردی کے خلاف منعقدہ کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب، قطر اور ترکی نے داعش دہشت گردوں کے ذریعہ شامی حکومت کو گرانے کی بہت کوشش کی جسے شامی عوام اور حکومت نے ملکر ناکام بنادیا ہے۔

News ID 1856873

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha