مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام معدوم کے معاون طارق عزیز کا جنازہ گم ہوگيا ہے طارق عزیز کی میت کو دفنانے کے لئےاردن لے جایا جارہا تھا۔
طارق عزیز کی بیٹی زینب کا کہنا ہے کہ ان کی ماں جنازہ لینے کے لئے بغداد ایئر پورٹ پر منتظر تھی لیکن جنازہ انھیں نہیں ملا ، ابھی تک عراقی حکام نے اس خبر کے بارے میں کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ