مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا کے 7 صنعتی ممالک نے سوئیزر لینڈ کے شہرلوزان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے تفاہم نامہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
سات صنعتی ممالک کے وزراء خارجہ نے جرمنی میں ہونے والے اجلاس کے بعد ایران کے گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے تفاہم نامہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ سات صنعتی ممالک میں امریکہ، فرانس، جاپان، اٹلی ، برطانیہ، جرمنی اور کینیڈا شامل ہیں۔
آپ کا تبصرہ