3 جولائی، 2014، 4:17 PM

کشمیر

جموں کشمیر میں فوجی کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوان جاں بحق

جموں کشمیر میں فوجی کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوان جاں بحق

مہر نیوز/3 جولائی / 2014 ء : ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقہ مینڈھر میں ہندوستانی فوج کی کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقہ مینڈھر میں ہندوستانی فوج کی کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں جاں بحق ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں بنلوئی کے مقام پر ایک کارروائی کے دورن ہلاک کردیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

News ID 1837876

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha