مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج آپس میں ایک پیج پر نہیں ہیں کیونکہ نواز شریف نےحامد میرکی عیادت کے دوران فوج پر عائد ہونے والے الزامات کی تردید نہیں کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف پیدائشی فوجی ہیں،اور وہ فوج پر تنقید پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے ۔
مہر نیوز/ 26 اپریل / 2014 ء : پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج آپس میں ایک پیج پر نہیں ہیں کیونکہ نواز شریف نےحامد میرکی عیادت کے دوران فوج پر عائد ہونے والے الزامات کی تردید نہیں کی۔
News ID 1835451
آپ کا تبصرہ