عراق میں کربلا سمیت کئی شہروں میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں بچوں اور عورتوں سمیت درجنوں افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کربلا میں ہونے والے بم دھماکوں میں 5 ایرانی زائرین بھی شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کربلا میں ہونے والے حملوں کے بعد نجف اشرف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔



. 


آپ کا تبصرہ