13 جون، 2011، 2:26 PM

کیسینجر

چین امریکہ کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے

چین امریکہ کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے

مہر نیوز- 13 جون 2011ء : امریکہ کے سابق وزير خارجہ کیسینجر نے کہا ہے کہ چین مستقبل قریب میں امریکہ کے لئے بہت بڑا خطرہ اور چیلنج بن سکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزير خارجہ ہینری کیسینجر نے امریکہ کے ٹی وی سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین مستقبل قریب میں امریکہ کے لئے بہت بڑا خطرہ  اور چیلنج بن سکتا ہے۔ کیسینجر نے کہا کہ چین اقتصادی میدان میں امریکہ کے لغۓ بہت بڑا خطرہ ہے اس نے کہا کہ کسی کے تصور میں یہ نہیں تھا کہ چین ایک دن اقتصادی میدان میں امریکہ کا مقابلہ کرےگا لیکن آج ایسا ہے اس نے کہا کہ چین امریکہ کے لئے بہت بڑا خطرہ اور بہت بڑا چیلنج  ہے۔

News ID 1334397

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha