30 اپریل، 2008، 5:09 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی آج صبح شیراز پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی آج صبح شیراز پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح دس بجے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ ، صوبائی گورنر اور دیگر اعلی سول و فوجی حکام اور عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح دس بجے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور امما جمعہ آیت اللہ محی الدین حائری ، صوبائی گورنر سید محمد رضا رضا زادہ اور دیگر اعلی فوجی و سول حکام اور عوام نے ان کاوالہانہ استقبال کیاہے۔شیراز کے عوام آج صبح سے ہی اپنے محبوب قائد و مقتدی و رہنما کا  بڑی بے صبری کے ساتھ انتظار کررہے تھے جس گاڑی پر رہبر معظم سوار تھے شیراز کے نوجوانوں نے اس کو اپنے حلقے میں لے رکھا تھا ، نامہ نگار کے مطابق رہبر معظم شیراز کے حافظیہ اسٹیڈيم میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔

 

News ID 675142

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha