مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ حداد عادل ایک اعلی وفد کے ہمراہ انڈونیشیا اور ترکی کے چھ روزہ دورے پر جکارتا پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ہے حداد عادل اس سفر میں انڈونیشیا کے صدر ، وزیر اعظم اور انڈونیشیائی پارلیمنٹ کے سربراہ سے باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر مذاکرات اور تبادلہ خیال کریں گے
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ انڈونیشیا اور ترکی کے چھ روزہ دورے پر جکارتا پہنچ گئے ہیں
News ID 448335
آپ کا تبصرہ