مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسے یمن کے ساحل پر شہر المخا سے 60 بحری میل جنوب میں ایک بحری حادثہ پیش آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، ایک آئل ٹینکر نے اپنے قریب علاقے میں دھماکہ ہوتا ہوا دیکھا، تاہم اب تک اس آئل ٹینکر یا اس کے عملے کو پہنچنے والے کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
آپ کا تبصرہ