آبنائے باب المندب
-
جنگی کشتیوں پر شدید حملے ہورہے ہیں، امریکہ کا اعتراف
امریکی محکمہ دفاع نے یمن میں اپنی جنگی کشتیوں پر حملوں کی تصدیق کی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں کشتی پر یمنی فوج کا حملہ
یمنی فوج نے آبنائے باب المندب میں کشتی پر حملہ کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر، برطانوی بحری بیڑا یمنی حملے روکنے میں ناکام، ٹیلگراف کا اعتراف
برطانوی جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں تعیینات برطانوی بحری بیڑا یمنی فوج کے حملے روکنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اجارہ داری ختم ہوگئی ہے، یمن
یمنی وزیردفاع نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اجارہ داری زیادہ دیر تک نہیں چلے گی واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر کی تازہ صورتحال کو قبول کرنا ہوگا۔
-
امریکی جنگی کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے، یمنی فوج
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے باب المندب سے گزرنے والی امریکی کشتی پر میزائل حملہ کرکے اسرائیل کی طرف جانے والی امریکی تجارتی کشتی کا راستہ روک دیا گیا ہے۔
-
یمن، ساحل پر ایک نئے واقعے کی اطلاع
خبر رساں ذرائع نے یمن کے ساحل کے قریب ایک نئے سیکورٹی واقعے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن، آبنائے باب المندب کے نزدیک کشتیوں پر حملے
برطانوی تجارتی کمپنی کے مطابق یمن کے جنوبی علاقے میں آبنائے باب المندب کے نزدیک دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں
-
یمن کے خلاف فوجی کاروائی سے پہلے ہی امریکہ اور عرب ممالک کا اتحاد اختلافات کا شکار، امریکی اخبار
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ یمنی فوج کے حملوں کا جواب دینے کے لئے امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد میں دراڑ پڑنا شروع ہوگیا ہے۔
-
تل ابیب کو اقتصادی اور تجارتی سپلائی لائن منقطع ہونے کی تشویش
بحیرہ احمر میں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی کی جانب سے سمندری مال برداری کی معطلی کے اعلان کے بعد اقتصادی بحران کی شدت کے بارے میں صہیونیوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کی نابودی تک حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ
یمنی تنظیم کے اعلی رہنما نے خطے میں امریکی موجودگی کو بین الاقوامی جہازرانی کے لئے خطرہ دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں مغرب کو بھاری قیمت چکانا ہوگا۔
-
اسرائیلی جہازوں کو روکنے کا فیصلہ امریکی ویٹو کا جواب ہے، یمن
یمن کے وزیر اطلاعات نے صیہونی رجیم کے لئے سامان کے جانے والے بحری جہازوں کو روکنے کے فیصلے کو سلامتی کونسل میں وائٹ ہاؤس کے ویٹو کا جوابی ویٹو قرار دیا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے باب المندب سے گزرنے والی کشتی پر حملہ
منگل کی صبح یمنی فوج نے آبنائے باب المندب سے گزرنے والی کشتی پر حملہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جنگ غزہ، مقاومت اور استکبار کی جنگ میں یمن کا پلڑا بھاری
یمنی فوج کی جانب سے صہیونی کشتیوں کو قبضے میں لینے اور امریکی نیوی کے جہازوں پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد نتن یاہو اور ان کے مغربی اتحادی مقاومت کی طاقت کے سامنے خود کو ناتوان محسوس کررہے ہیں۔
-
یمنی فوج نے آبنائے باب المندب میں دو اسرائیلی کشتیوں کو ہدف بنایا، ویڈیو
مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے صہیونی حکومت کی دو کشتیوں کو آبنائے باب المندب میں ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانوی میڈیا کا آبنائے باب المندب کے قریب دھماکے کے بارے میں دعویٰ
برطانوی ذرائع نے یمنی فورسز کی ڈرون کارروائی اور آبنائے باب المندب کے قریب دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔