مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے ایک آن لائن بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے ڈرون سرگرمیوں کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں آبنائے باب المندب کے قریب دھماکے کا واقعہ بھی شامل ہے۔
مذکورہ ٹریڈ ایجنسی کے مطابق ڈرون سرگرمیوں کا تعلق یمن سے ہے۔
آپ کا تبصرہ