مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی دہشت گرد صدر نے اعتراف کیا ہے کہ پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں بعض اقسام کے گولہ بارود کے ذخائر کم ہوئے ہیں؛ واشنگٹن ان کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ’’پیٹریاٹ‘‘ اور ’’تھاڈ‘‘ نظاموں کے لیے گولہ بارود تیار کرنے والی کئی فیکٹریاں تعمیر کر رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ