شدید قلت
-
یورپ میں گیس کے ذخائر خطرناک حد تک کم؛ قلت اور مہنگائی کا خدشہ بڑھ گیا
یورپی ممالک سردیوں کے آغاز سے اب تک زیرِ زمین گیس کے ذخائر سے ریکارڈ رفتار کے ساتھ 4.15 ارب مکعب میٹر گیس نکال چکے ہیں۔
-
امریکی تیل کے ذخائر 1982ء کے بعد کم ترین سطح پر
امریکہ کے تزویراتی ذخائر میں خام تیل کی مقدار کم ہو کر 282.7 ملین بیرل رہ گئی ہے، جو اکتوبر 1982ء کے بعد کی کم ترین سطح ہے۔
-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج؛ پرتگالی عوام سڑکوں پر
یورپ میں مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران پرتگالی عوام بھی رہائشی بحران اور زندگی کے اخراجات میں شدید اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
امریکہ کو 2030ء تک اسٹریٹجک ہتھیاروں کے بحران کا سامنا رہے گا، سی بی ایس نیوز
امریکی اور بین الاقوامی ذرائع نے 2030ء تک اسٹریٹجک ہتھیاروں، بالخصوص امریکی فضائی دفاعی گولہ بارود کی قلت کے بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ڈیزل کی قلت 2027ء تک جاری رہ سکتی ہے؛ بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا انتباہ
بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ڈیزل کی رسد میں کمی 2027ء تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کا پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں اسلحہ جات میں کمی کا اعتراف
امریکی دہشت گرد صدر نے اعتراف کیا ہے کہ پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں بعض اقسام کے گولہ بارود کے ذخائر کم ہوئے ہیں؛ واشنگٹن ان کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔