اسلحہ
-
ہمارا اسلحہ قانونی ہے، کسی کے کہنے پر نہیں چھوڑیں گے، حزب اللہ عراق
عراق میں امریکی دباؤ کے باوجود، حزب اللہ عراق نے واضح کیا ہے کہ ان کا اسلحہ ملک کے دفاع اور سلامتی کے لیے ضروری ہے اور ان کے ہاتھوں میں ہی رہے گا۔
-
سازشی عناصر سن لیں!سوئی کی نوک کے برابر ہتھیار بھی دشمن کے حوالے نہیں کیا جائےگا،لبنانی رکن پارلیمنٹ
لبنانی رکن پارلیمنٹ ایہاب حماده نے حکومت کی جانب سے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کو قومی میثاق پر وار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام اسے ناکام بنائیں گے اور یہ منصوبہ ہر صورت شکست سے دوچار ہوگا۔
-
حزب اللہ کا ہتھیار لبنان کی سلامتی کا ضامن ہے، ولایتی
رہبر معظم کے مشیر اعلی نے کہا کہ لبنان کی سلامتی حزب اللہ کے ہتھیاروں کی مرہون منت ہے، امریکہ و اسرائیل کی سازش ناکام ہوگی۔