مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا ہے جس میں دھماکہ خیز مواد اور دیسی دستی بموں میں استعمال ہونے والا مواد اور بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ شامل ہے۔
رشت پولیس نے پکڑا گیا اسلحہ میڈیا کو دیکھا جبکہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اسلحہ پولیس، سپاہ پاسدران اور بسیج فورسز کی مختلف کاروائی کے دوران قبضے میں لیا گیا ہے۔
ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے دھماکہ خیز مواد سمیت بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ پکڑا گیا ہے۔
News ID 1912455
آپ کا تبصرہ