سپاہ پاسداران
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آبنائے ہرمز سے ملنے والی جنگی غنیمت کی تفصیلات؛ REMUS 600 کے راز ایران کے اختیار میں
جدید ٹیکنالوجی سے لیس امریکی آبدوز جو سینکڑوں میٹر گہرائی میں کام کرنے، زیرِآب ڈیٹا جمع کرنے اور جدید سینسرز سے استفادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، محض ایک آبدوز نہیں، بلکہ معلومات کا ایک اہم ڈیٹا بھی ہے۔
-
دشمن کی کسی بھی غلطی کا طاقت سے جواب دینے کیلیے 100 فیصد تیار ہیں، جنرل کرمی
پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے کسی بھی غلط اندازے یا غلط اقدام کا طاقت کے ساتھ جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار ہے۔
-
خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے لیے سپاہ کے جوان بھرپور جنگی تیاری کے ساتھ موجود ہیں، جنرل نقدی
جنرل نقدی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے جوان ایمان، جذبے اور مضبوط دفاعی تیاری کے ساتھ خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔
-
برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل
ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس اقدام کے جواب میں متقابل اقدامات کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
کویت اور قطر کا فضائی دفاعی نظام متحرک، امریکی فوج پرسپاہ پاسداران کے نئے حملے
کویت اور قطر نے اپنے فضائی دفاعی نظام کی مسلسل کارروائی کی تصدیق کی، جبکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پائلٹ کی تلاش آنے والا امریکی طیارہ بھی مار گرایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی طیارہ، جو لاپتہ پائلٹ کی تلاش میں تھا، اصفہان کے جنوب میں مار گرایا گیا، جسے ایران نے امریکی ناکامی کی ایک اور مثال قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا امریکی ہیلی کاپٹر اڈے پر حملہ
سپاہ پاسداران کے بحری فورسز نے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے امریکی ہیلی کاپٹر اڈے العدیری پر حملہ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
دنیا کی حساس ترین توانائی گزرگاہ میں سپاہ پاسداران انقلاب کی طاقت کا مظاہرہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کی قیادت میں آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک علاقے میں مشترکہ، عملی اور ہدف پر مبنی مشق ’’اسمارٹ کنٹرول آف اسٹریٹ آف ہرمز‘‘ منعقد کی گئی جس کی سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے براہ راست نگرانی کی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری مشقیں، جدید میزائل نظاموں کا تجربہ
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں واقع ایرانی جزائر پر ہونے والی بحری مشقوں کے دوران جدید ترین میزائل نظاموں کا تجربہ کیا۔
-
ایرانی پاسداران انقلاب کے بحری دستے نے "آبنائے ہرمز سمارٹ کنٹرول" بحری مشق شروع کر دی+ ویڈیو
ایرانی پاسداران انقلاب کی بحری افواج نے آبنائے ہرمز میں "سمارٹ کنٹرول" کے نام سے بحری مشق شروع کر دی ہے۔
-
جنوب مشرقی ایران میں بڑی کارروائی، 12 دہشت گرد گرفتار و ہلاک، خفیہ نیٹ ورک بے نقاب
ایران کی وزارت اطلاعات نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں کارروائی کے دوران تکفیری دہشت گرد گروہ کے 11 ارکان کو گرفتار جبکہ ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
جنگ دو ہفتے مزید چلتی تو اسرائیل کا وجود ختم ہو جاتا، ترجمان سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی رژیم کا کچھ باقی نہ رہتا۔