مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ایران کی جانب سے لبنان اور مزاحمتی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایران ہر سطح پر لبنان کی مزاحمت کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت کے لیے تیار ہے۔
شیخ نعیم قاسم نے ایران کی قیادت، حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔
آپ کا تبصرہ