ایران لبنان
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران نے ثابت کیا کہ وہ مزاحمتی بلاک کو تنہا نہیں چھوڑے گا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ وہ محورِ مقاومت، بالخصوص لبنان، فلسطین اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کی حمایت سے دستبردار ہونے والا نہیں اور اس مقصد کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ملاقات کے دوران صہیونی حکومت کے خلاف اتحاد اور مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا۔
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے امور پر مذاکرات
عراقچی نے بیروت میں لبنانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور خطے کو درپیش صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔