مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نوبل انعام کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2025 کے نوبل امن انعام کی نامزدگی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بارہا اپنے بیانات میں خود کو نوبل انعام کا مستحق قرار دیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اُنہوں نے آٹھ بڑے تنازعات حل کیے ہیں۔
یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ نے ٹرمپ کی قیادت میں گزشتہ دو سال کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مکمل حمایت کی اور صہیونی حکومت کو غزہ میں نسل کشی کے لیے کھلی چھوٹ دی۔
آپ کا تبصرہ