نوبل انعام
-
نوبل انعام اب امن کا نشان نہیں، اسرائیلی جارحیت کا ترجمان بن گیا، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نوبل امن انعام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انعام ایک ایسی شخصیت کو دیا گیا ہے جو اسرائیلی مظالم اور جنگی جرائم کی حمایت کرتی ہے۔
-
نوبل امن انعام اپنی ساکھ کھوچکا، جنگ پسند کو دینا افسوسناک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ نوبل انعام اپنی ساکھ کھو چکا ہے، اسے مغربی مفادات کے خلاف حکومتوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے
-
ٹرمپ کا نوبل انعام کا خواب ادھورا رہ گیا
کمیٹی برائے نوبل انعام نے امریکی صدر کا نام امیدواروں کی فہرست سے خارج کر دیا۔