20 جون، 2025، 8:08 PM

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

تہران کے عوام کی نماز جمعہ کے بعد صیہونی حکومت کے جرائم اور جارحیت کے خلاف احتجاجی جلوس میں شرکت کی۔

مہر خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق،  عظیم  اور بہادر ملک ایران  اہم ایام  گزار رہا ہے ۔ سفاک اور جعلی صیہونی حکومت کے ساتھ ایک قیامت خیز اور تہذیبی جنگ کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب حق پر پردہ ڈالا جا رہا ہے اور انسانی حقوق کی آڑ میں جرائم کی جڑیں مضبوط کی جارہی ہیں ، اسلامی جمہوری  ایران کی بابصیرت قوم نے ایک بار پھر ظالم و جابر  نظام کے خلاف عدل، انصاف اور مزاحمت کی آواز بلند کی ہے۔

تہران کے عوام نے ملک کے دیگر شہروں کے ساتھ مل کر دنیا اور صیہون جیسے  دشمن کو قومی یکجہتی، وقار اور مزاحمت کا واضح پیغام دینے کے لیے "جمعہ خشم اور فتح" احتجاجی جلوس میں بھرپور  شرکت کی۔

اسرائیلی مخالف احتجاجی ریلی میں تہرانی بچوں کی رزمیہ نعرے بازی

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

آج کے احتجاجی جلوس میں اسرائیلی آئرن ڈوم کی مزاحیہ تصویروں کا منظر

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

جنگی حالات میں تہرانی عوام کا حیرت انگیز اقدام، فیملی کے ساتھ نماز جمعہ میں شرکت

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

 ایرانی قوم میدان خالی نہیں رکھتی بلکہ باہمی شرکت سے کامیابی کی داستان رقم کرتی ہے

 یہ مناظر ببانگ دھل بتارہے ہیں کہ یہ  ناقابل شکست قوم ہے 

ایرانی وزیرٹرانسپورٹ اور شہر سازی نے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد نکالی گئی عوامی ریلیوں سے بخوبی واضح ہوتا ہے کہ ایرانی قوم ناقابل شکست ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی بہادر مردوں اور عورتوں کو 8 سالہ جنگ کا تجربہ ہے۔ یہ لوگ ولایت فقیہ اور ایران کے لئے جان دینے پر آمادہ ہیں۔ اس مرتبہ اس غاصب حکومت کو شکست فاش ہوگی جس کی نہ کوئی بنیاد ہے اور نہ کوئی تاریخ۔

وزیر کھیل اور جوان، کی احتجاجی جلوس میں منفرد انداز میں شرکت

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

احمد دنیامالی نے آج سہ پہر تہران میں نماز جمعہ میں شرکت کی اور تہران کے عوام کے خشم اور فتح کے شاندار احتجاجی مارچ میں بھی شرکت کی۔

سید محمد شیروین اسباغیان، نائب وزیر برائے ترقی پیشہ ورانہ اور چیمپئن کھیل بھی جلوس میں موجود تھے۔

جمعہ کی نماز میں صنعت، کانوں اور تجارت کے وزیر: خشم اور فتح: عماد جنگ کو فتحیاب ہوتے دیکھیں گے

ایک چھوٹی لڑکی جو اسرائیل کو بتانے آئی تھی کہ ہم تم سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس نے کہا اسرائیل کو تباہ شدہ دیکھنا ہماری آرزو ہے!

امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے میں اپنے 9 ماہ کے بیٹے کے ساتھ استکبار مخالف جلوس میں آئی ہوں۔

 اسرائیلی حکومت کا آئرن ڈوم تہران کے ایک شہری کا دلچسپ موضوع بن گیا

 ہم خون کے آخری قطرے تک ایران کی کامیابی اور اسرائیل کی تباہی کے لیے کھڑے رہیں گے اور مسلط کردہ صلح کو قبول نہیں کریں گے۔

پورے خاندان کے ساتھ ایران کی حمایت میں

اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

ہم ٹرمپ کے احمقانہ دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں

خبر رساں ایجنسی مہر کے نمائندوں نے جمعہ کے روز خشم اور فتح جلوس میں لوگوں کی پرجوش شرکت پر اسرائیل اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کی خبر دی ہے۔

 ہم ایرانی قوم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ان مشکل حالات کو عبور کریں گے

ٹی وی سیریز "پایتخت" کے اداکار ہدایت ہاشمی نے کہا کہ آج ایک طویل عرصے کے بعد میں نے ہم وطنوں کے ایک گروپ کے ساتھ احتجاجی جلوس میں شرکت کی، صرف یہ کہنے کے لیے کہ ہم ایک تاریخ رکھنے والی قوم ہیں، میں فخر سے اعلان کرتا ہوں کہ میں ایرانی ہوں اور اپنے وطن کے لیے جان دینے کو تیار ہوں۔ ہم ایرانی ہیں اور ہم اپنے اندرونی تنازعات اور مشکلات کو خود حل کریں گے۔

ہم  آخر تک ایران اور اسلامی انقلاب کی حمایت کو جاری رکھیں گے

زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تمام ایرانی متحد ہیں اور اپنے ملک کا دفاع کر رہے ہیں۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو وہ ہمارے درمیان ہے، ہمارے ملک میں، اور ہم بچوں کو مارنے والی حکومت کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے۔

ہم جنگ نہیں چاہتے، ہم مذاکرات کی میز پر گئے اور ہمارے رہبر نے کہا تھا کہ آپ لوگ بے شک مذاکرہ کی میز پر بیٹھیں لیکن مجھے کوئی امید نہیں۔

News ID 1933696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • مختیار علی IR 18:49 - 2025/06/21
      0 0
      ایران زندہ آباد