19 نومبر، 2024، 11:35 AM

ہم آپ کے دُکھ دَرد میں شریک ہیں، لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

ہم آپ کے دُکھ دَرد میں شریک ہیں، لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے جس میں آپ نے فرمایا کہ ہم آپ سے الگ نہیں ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم آپ کے دکھ، تکالیف اور درد میں شریک ہیں، ہمارا اور آپ کا درد و رنج ایک ہے، آپ کا درد ہمارا درد ہے، اور ہم آپ سے الگ نہیں ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم نے اپنا زبانی پیغام معروف مداح اهل بیت میثم مطیعی اور فلاحی کاموں میں مصروف دیگر افراد کے ہمراہ لبنان کے عوام کو ارسال کیا۔

میثم مطیعی فلاحی و سماجی شخصیات کے ساتھ ایرانی عوام کے عطیات لے کر لبنان گئے ہیں۔

News ID 1928219

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha