مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کچھ دیر پہلے صیہونی طیاروں کے بیروت کے مضافات میں حملے کے دوران میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر "علی کرکی" کی شہادت کے بارے میں بعض صیہونی ذرائع نے جھوٹی خبریں شائع کیں، تاہم حزب اللہ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ کمانڈر علی کرکی کو بالکل سلامتی کے ساتھ محفوظ جگہ پر منتقل کردیا گیا ہیں۔
حزب اللہ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ کمانڈر علی کرکی بالکل سلامتی کے ساتھ محفوظ جگہ منتقل ہوگئے ہیں۔
News ID 1926859
آپ کا تبصرہ