مہر نیوز کے مطابق حزب اللہ نے بریا میں اسرائیلی فوجی اڈے اور میزائل بیس پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے، تاہم ممکنہ جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔
کچھ دیر پہلے، لبنان کے مقامی ذرائع نے ملک کے خلاف اسرائیلی فضائی حملوں کی نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ گذشتہ سال اکتوبر کے اوائل سے غزہ اور جنوبی لبنان کے خلاف قابض رجیمم کی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے فوجی ٹھکانوں کے خلاف باقاعدہ حملے کر رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ