25 اگست، 2024، 1:06 PM

تہران: رہبر معظم کی میزبانی میں مجلس اربعین منعقد

تہران: رہبر معظم کی میزبانی میں مجلس اربعین منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجلس اربعین کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کی۔

مہر نیوز کے مطابق، اربعین حسینی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے تہران کے حسینیہ امام خمینی  میں ایک مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے طلباء تنظیموں کے کارکنوں نے شرکت کی۔

News ID 1926176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha