مجلس
-
تہران: رہبر معظم کی میزبانی میں مجلس اربعین منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجلس اربعین کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے یونیورسٹی کے طلباء نے شرکت کی۔
-
کویت، امیر پر تنقید کے جرم میں شہری گرفتار
کویتی عدالت نے امیر کویت پر تنقید کے جرم میں شہری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
-
امام خمینیؒؒ دین خدا کے عظیم محافظ، اسلامی اصولوں اور اقدار کے حقیقی نگہبان تھے، پاکستانی سینیٹر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رہبرِ کبیر حضرت روح آللہ الموسوی الخمینی رضوان اللہ کی 35ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ امام خمینی جیسی تاریخ ساز اور نابغہ روزگار شخصیت کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتا ہوں، آپ دین خدا کے عظیم محافظ، اسلامی اصولوں اور اقدار کے حقیقی نگہبان تھے۔
-
رفح میں جاری جارحیت پر خاموشی افسوسناک ہے/ عالمی برادری بے بس اور کمزور ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے جو کسی اخلاق اور انسانی اقدار پر یقین نہیں رکھتا اور نازیوں سے بھی بدتر ہے۔
-
نائیجریا، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ویڈیو، تصاویر
نائیجریا میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
جامعہ العروة الوثقیٰ میں سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے تعزیتی مجلس
مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور صدر ابراہیم رئیسی کے فلسطین کے متعلق دو ٹوک موقف لائق تحسین ہے اور امید ہے کہ شہید رئیسی کے بعد آنیوالی قیادت اسی راہ کو جاری رکھیں گے اور دیگر مسلم حکمران بھی اسی راہ کو اپنائیں گے۔
-
آیت الله موحدی کرمانی مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب
آیت اللہ موحدی کرمانی کو ماہرین کونسل کا سربراہ منتخب کیا گیا۔
-
امریکی سرپرستی کے باوجود غاصب اسرائیل نابودی کی طرف بڑھ رہا ہے، پاکستانی سینیٹر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 16مئی یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کے ساتھ ساتھ اس کے سہولت کار بھی نیست و نابود ہوں گے، امریکہ نے جس ناجائز ریاست کی بنیاد رکھی تھی وہ اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
صدر رئیسی کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین سمیت مختلف مسائل پر گفتگو
ایرانی صدر نے اردگان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے فلسطین سمیت علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفگو کی اور امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان بھر میں یوم شہادت حضرت امام علیؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔
-
رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛
استکبار کے خلاف جدوجہد کا پرچم ہمیشہ بلند رکھنا ہوگا، رہبر معظم انقلاب
ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ ہمیں عالمی استکبار کے خلاف عملی جد و جہد کا پرچم ہمیشہ بلند اور ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے استکبار ستیزی کا یہ پرچم کہیں چھن نہ جائے۔
-
آیت اللہ امامی کاشانی نے اسلامی نظام کی مضبوطی کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
تعزیتی بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عظیم فلسفی اور انقلابی شخصیت امام جمعہ ہونے کیساتھ انقلاب اسلامی کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
-
ایران میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے "مہر نیوز" کے نامہ نگاروں کی خصوصی رپورٹ
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگاروں نے انتخابات کے دوران ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں میں جاری ووٹنگ کی روداد بیان کی۔