مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی بہو کی ویڈیو منتشر ہوگئی۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔
آپ کا تبصرہ