شہید اسماعیل ہنیہ
-
تہران کی شاہراہ کا نام شہید ہنیہ رکھ دیا گیا
تہران سٹی کونسل نے اتوار کے روز سابقہ فلسطین اسٹریٹ کا نام تبدیل کر کے شہید اسماعیل ہنیہ رکھ دیا۔
-
نتن یاہو نے باضابطہ طور پر شہید حسن نصراللہ اور شہید ہنیہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
صہیونی وزیراعظم نے پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر مقاومتی رہنماؤں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
ایرانی میزائل اسرائیلی دفاعی سسٹم کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
جوابی کاروائی کی صورت میں اسرائیل کا انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ایرانی مسلح افواج کا سخت انتباہ
ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے جوابی ردعمل کی صورت میں اسرائیل کا انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا بدلہ لینا یقینی ہے، اعلی ایرانی کمانڈر
ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ حماس کے سابق رہنما شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا صہیونی حکومت سے بدلہ لینا یقینی ہے۔
-
شہید ہنیہ کے بعد فلسطین مزید مضبوط ہوا ہے، جنرل اسدی
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے نائب اسپیکٹر جنرل اسدی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد صہیونیوں کی بساط لپیٹ دی گئی ہے۔
-
ایران صہیونی حکومت کو غیر متوقع وقت پر سخت جواب دے گا، سینئر ایرانی کمانڈر
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ اپنے معزز مہمان اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر ایران دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا لیکن اس کا وقت ابھی طے نہیں ہے۔
-
ہنیہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا/ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب دوہرے پن کا شکار ہے
روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے مشرق وسطیٰ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا جب کہ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب واضح طور پر دوہرے پن کا شکار ہے۔
-
ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی
امریکی خفیہ ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما پر حملے کے بدلے میں ایران چند دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی کرسکتا ہے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای اور شہید ہنیہ کے درمیان محبت کا رشتہ تھا، فرزند شہید ہنیہ
شہید اسماعیل ہنیہ کے بیٹے نے رہبر معظم اور شہید ہنیہ کے درمیان باہمی محبت پر مبنی رشتے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں عالم اسلام کی وحدت اور فلسطین کی آزادی پر مشترکہ رائے رکھتے تھے۔
-
بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کی سب سے بڑی خواہش ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے یحیی سنوار کو حماس کے سربراہ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کی سب سے بڑی خواہش ہے۔
-
اسرائیل سخت انتقام کے منتظر رہے، جنرل شادمانی
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے نائب رابطہ کار جنرل شادمانی نے کہا ہے کہ شہید ہنیہ پر حملے کے بعد اسرائیل سے سخت انتقام لیا جائے گا۔
-
صہیونی حکومت کو شہید ہنیہ پر حملے کی سزا ملے گی، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل علی نائینی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو مناسب وقت پر شہید ہنیہ پر حملے کی سزا دی جائے گی۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا دینی اور قومی فریضہ سمجھتے ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی سرزمین پر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینا ہمارا قومی اور دینی وظیفہ ہے۔
-
صہیونی حکومت کو سزا، "ایسا نہ کرے" جوبائیڈن کی ایران سے درخواست
ایران کی جانب سے صہیونی حکومت کو سخت جواب دینے کے اعلان کے بعد امریکی صدر نے ایران کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "ایسا نہ کرے"۔
-
صہیونی حکومت کو سزا دینے کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں، شمخانی
رہبر معظم کے مشیر اعلی ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔
-
یحیی سنوار اہل قرآن و قومی یکجہتی کے داعی ہیں، خالد القدومی
ایران میں حماس کے سیاسی دفتر کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنظیم کے نئے سربراہ یحیی سنوار اہل قرآن اور قومی یکجہتی کے داعی ہیں جن کو تمام مقاومتی تنظیمیں پسند کرتی ہیں۔
-
صہیونی حکومت سے سخت انتقام لینے کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے امریکہ اور صہیونی حکومت دونوں کو شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے میں شریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے انتقام لینے میں کوئی شک نہ کیا جائے۔
-
صہیونی حکومت کو سزا، رہبر معظم کے فرمان پر من و عن عمل کیا جائے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
-
حماس کے سربراہ بننے پر یحیی سنوار کو ایرانی دفاعی حکام کی مبارک باد
ایرانی مسلح افواج کے اعلی حکام نے یحیی سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ متخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شہید ہنیہ کی بہو کی جرائت پر رہبر معظم کی تعریف
ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔
-
صہیونی حکومت کے اندر ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے، علی باقری
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے، ایران ہر حال میں جواب دے گا۔
-
شہادت سے کچھ گھنٹے پہلے شہید اسماعیل ہنیہ کی گفتگو؛
غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگی
سب سے پہلے تو میں یہ کہوں کہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات فلسطینی مزاحمت کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ نے اپنی تشکیل، قیام اور وجود کے آغاز سے ہی فلسطینی مزاحمت اور عوام کے لیے اپنے دروازے کھول دیے تھے۔
-
غاصب صہیونیوں کے ساتھ جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومتی رہنماوں پر حملے کے بعد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی بنیاد ہے، علی باقری
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا کہ خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور نسل کشی کی جڑ صہیونی حکومت ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے صہیونی حکومت نے ایران کی حاکمیت پامال کردی، سعودی عرب
سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے ایران کی حاکمیت کو پامال کیا ہے۔
-
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے، یحیی سنوار
حماس کے نئے سربراہ یحیی السنوار نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمیں غیر مسلح نہیں کرسکتا ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ ایرانی حاکمیت پر حملہ ہے، صہیونی حکومت کی سخت مذمت کرتے ہیں، او آئی سی
اسلامی ممالک کی تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ہنگامی اجلاس میں تہران میں اسماعیل ہنیہ پر حملے کو ایران کی حاکمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شہید ہنیہ پر حملہ قابل مذمت، عالمی برادری صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون ختم کرے، غیر جانبدار تحریک
غیر جانبدار تحریک نے حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
یحیی سنوار کا انتخاب دہشت گرد صہیونی حکومت کی شکست ہے، حزب اللہ
حزب اللہ نے شہید اسماعیل ہنیہ کے جانشین کے طور پر یحیی سنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔