8 اگست، 2024، 9:09 PM

شہید ہنیہ کی بہو کی جرائت پر رہبر معظم کی تعریف

ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی بہو کی ویڈیو منتشر ہوگئی۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔

News ID 1925859

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha