اسماعیل ہنیہ
-
اسرائیل کے طرفدار اور حامی عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی
فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے والے عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی۔
-
بیروت میں اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو
بیروت میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اور سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
ایران فلسطینی عوام کی حمایت میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرےگا
عرب ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کے جواب میں فلسطینی عوام کی استقامت اور جد وجہ
-
اسماعیل ہنیہ کے 40 اسلامی اور عرب ممالک کے سربراہان کے نام خطوط
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہان کو الگ الگ خطوط میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں سے ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کا ظالمانہ اقدام انسانیت کے خلاف سنگين جرم ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کونسل اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے ساتھ گفتگو میں صہیونی حکومت کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ظالمانہ اقدام اور انسانیت کے خلاف جرم قراردیا ہے۔
-
غزہ دنیا کا سب بڑا قید خانہ / غزہ کا محاصرہ اسرائیل کا ظالمانہ اقدام
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں 200 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا
رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ کا سعودی عرب کے بادشاہ سے فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
فلسطین کے سابق وزير اعظم اور حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ترک صدر اردوغان اور حماس کے رہنما ہنیہ کی ملاقات
ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطین عوام صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دیں گے
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ملائشیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ فلسطین عوام صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی جنرل قاآنی سے ملاقات
فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے سپاہ قدس کے نئے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے
تہران میں فلسطین کے سابق وزير اعظم اور فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کی چولیں ہلا دی ہیں
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اسرائیل کے خلاف حالیہ معرکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دی ہیں۔
-
ہنیہ کا حتمی فتح تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم/ ایران حق کا علمبردار ہے
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام خط میں حماس کے وفد کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی عوام کی بھر پور مدد اور حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئےمزاحمت کا سلسلہ حتمی فتح تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ:
منامہ میں صدی کا معاملہ مردہ پیدا ہوا / سعودی عرب کی غداری نمایاں ہوگئی
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں صدی معاملہ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منامہ میں صدی کا معاملہ مردہ پیدا ہوا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگو
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ گفتگو کی۔