مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہزاروں یمنی طلباء نے صنعاء یونیورسٹی میں تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور بیروت کے مضافات میں حملے کے ساتھ ساتھ عراقی حشد شعبی پر حملے کے خلاف خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے شہید اسماعیل ہنیہ اور شہدائے غزہ کی حمایت میں اور صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
آپ کا تبصرہ