1 اگست، 2024، 12:18 AM

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، یمنی طلباء کا زبردست احتجاجی مظابرہ+ ویڈیو

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، یمنی طلباء کا زبردست احتجاجی مظابرہ+ ویڈیو

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور بیروت کے مضافات میں حملے کے ساتھ ساتھ عراقی حشد شعبی پر حملے کے خلاف یمنی طلباء نے احتجاجی کرکے غم و غصے کا اظہار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہزاروں یمنی طلباء نے صنعاء یونیورسٹی میں تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور بیروت کے مضافات میں حملے کے ساتھ ساتھ عراقی حشد شعبی پر حملے کے خلاف خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ 

مظاہرین نے شہید اسماعیل ہنیہ اور شہدائے غزہ کی حمایت میں اور صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔

News ID 1925720

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha